muhammadazeem: (pic#9317948)
2015-07-08 05:16 pm

محمد عظیم ارشد فاروقی

محمد عظیم ارشد فاروقی دو بزرگ هستی کے ساتھ دربار بابا حضرت شاه مسکین مسجد میں لی گئی یادگار تصویر.
muhammadazeem: (Default)
2015-04-14 07:03 pm

اللله سے کرے ....

اللله سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنه املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنه نا اٹھے جو نا حق کے لیے تو شمشیر بھی فتنه شمشیر هی کیا نعره تکبیر بھی فتنه http://www.azeem39021.dailymotion.com/
muhammadazeem: (Default)
2015-04-08 07:30 pm

اللله کے ...

قریب هو جاو یهی تمھارے حق مے بهتر هے اگر تم مسلسل رب کی نا فرمانی کرتے رهے تو جان لو جو حال نا فرمان کے ساتھ کیا گیا ,اس کے لیے تم بھی تیار رهنا, اگر تم هدایت پر اا جاو تو اپنے اوپر اللله کا کرم محسوس کرنا ,اور نبی پاک پر درود و سلام بیجھتے رهنا ....
#محمد عظيم ارشد
muhammadazeem: (Default)
2015-04-08 07:24 pm

اور جو...

وقت پر نماز ادا کرتے رهے , سنت نبوی پر عمل کرتے رهے اور جو غيبت سے بد کاری سے جھوٹ سے بچے رهے ,اور جو پرهیز گار رهے انکے لیے خدا کے پاس عزت اور بلند درجات هین, اور قران کریم کو پرھتے رهے یهی سب سے افضل عبادت گزار هین.
muhammadazeem: (Default)
2015-04-08 01:08 pm

بھوکا رها...

بھوکا رها تو روزه ,کھا لیا تو عید
بچ گیا تو نمازی مر گیا تو شهید
#azeem
muhammadazeem: (Default)
2015-04-07 08:29 pm

غيبت سے بچو

غيبت کے خلاف جنگ جاری رکھی جای ,غيبت کا امت محمدی می رهنا زیب نهی دیتا , غيبت سے دور رها جاے اور دوسرے بھای کو بھی محفوظ رهنے کی هدایت کی جاے... √√√
muhammadazeem: (Default)
2015-04-07 07:24 pm

اردو کالم

سب سے اسان مذهب اسلام اللله پاک کا کرم و شکر هے ایک تو اپنے پیارے نبی کی امت می سے چنا اور دوسرا شکر اس نے هم کو مسلمان کے گھر پیدا کیا ,اور هم کو هر طرع کی نعمت سے نوازا هم پر بھی فرض هے اپنے پاک کی عبادت کری, اور اپنے پیارے نبی پاک کے امتی هونے کے ناطے پیارے نبی پاک کی پیروی کری.
muhammadazeem: (Default)
2015-04-07 07:15 pm

Asslam-o-alikum

my friend how are you today ?
welcome friend on this site .
here provide All my artical , here provide all type artical for Read . in sha Allah ...